میگھ ملہار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کافی ٹھاٹھ کا ایک اوڈو (پانچ سروں کا) راگ جو سہ پہر دن اور پچھلی رات کو گایا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کافی ٹھاٹھ کا ایک اوڈو (پانچ سروں کا) راگ جو سہ پہر دن اور پچھلی رات کو گایا جاتا ہے۔